File Photo

پائیدار ترقیاتی اہداف کے بارے میں پارلیمانی ٹاسک فور س کااجلاس
18 مئی 2017 (09:46)
0

پائیدار ترقیاتی اہداف کے بارے میں پارلیمانی ٹاسک فور س کااجلاس اسلام آباد میں ہوا۔

اطلاعات اور نشریات کی وزیر مملکت مریم اورنگریب نے جو ٹاسک فورس کی کنونیئر بھی ہیںاجلاس کی صدارت کی۔
انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حلقے کی سطح پر حفاظتی ٹیکے لگانے اور قطرے پلانے کی مہم میں بہتری کیلئے ارکان پارلیمنٹ کے کردار کی اہمیت پر زوردیا۔
اجلاس میں اچھی صحت اور معمول کے حفاظتی ٹیکے لگانے اور قطرے پلانے کے بارے میں پائیدار ترقیاتی اہداف پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔