File Photo

ایران میں12 ویں صدارتی انتخاب کیلئے جمعہ کے روز پولنگ ہوگی
18 مئی 2017 (09:33)
0

ایران میں بارھویں صدارتی انتخاب کیلئے جمعہ کے روز پ پولنگ ہوگی۔

صدارتی انتخاب میں چار امیدوار حصہ لے رہے ہیں تاہم اصل مقابلہ موجودہ صدر حسن روحانی اور ابراہیم رئیسی کے درمیان ہے۔
صدارتی انتخاب کے ساتھ اسلامک سٹی اینڈ ویلج کونسلز کے بلدیاتی انتخابات اور بعض حلقوں میں درمیانی مدت کے پارلیمانی انتخابات بھی ہورہے ہیں۔
ایران کی وزارت داخلہ کے مطابق پرامن پولنگ یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔