موسم گرم اورخشک رہے گا:محکمہ موسمیات
18 مئی 2017 (07:19)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

تاہم ہزارہ ڈویژن ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور پچیس
کراچی اٹھائیس
پشاور تیئس
کوئٹہ اورمری پندرہ
گلگت چودہ
اورمظفرآباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ