file photo

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ،ایک خاتون شہید
18 مارچ 2017 (19:40)
0

بھارتی فوج نے ہفتہ کے روز کنٹرول لائن کے ساتھ کوٹKatera سیکٹر پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سےThandi گائوں میں ایک خاتون شہید ہوگئی۔
پاک فوج نے فائرنگ کا بھرپور جواب دے کر بھارتی فوج کی بندوقوں کو خاموش کرا دیا۔


comments powered by Disqus