چودہ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔

file photo

چینوٹ:مسافر وین اور کار میں تصادم،4 افراد جاں بحق
18 مارچ 2017 (19:06)
0

آج سہ پہر چینوٹ کے قریب فیصل آباد چینوٹ روڈ پر ایک مسافر وین اور کار میں تصادم سے ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

چودہ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔


comments powered by Disqus