مقبوضہ کشمیر:یاسین ملک کو گرفتارکرلیا گیا
18 مارچ 2017 (15:24)
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے آج سرینگر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو حراست میں لے لیا۔پولیس کی بھاری نفری نے جے کے ایل ایف کے دفتر پر چھاپے کے بعد یاسین ملک کو گرفتار کیا۔


comments powered by Disqus