منصوبے کے لئے رواں سال کے صوبائی بچت میں پچاس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

سندھ میں شہروں کے درمیان بسیں چلانے کا منصوبہ
18 مارچ 2017 (14:10)
0

سندھ میں شہروں کے درمیان بسیں چلانے کا ایک منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے جس کے تحت کراچی سے صوبے کے مختلف شہروں کے درمیان دو سو بسیں چلائی جائیں گی۔

ریڈیو پاکستان کے کراچی کے نمائندے الطاف پیرزادو نے بتایا ہے کہ اس منصوبے کے لئے رواں سال کے صوبائی بچت میں پچاس کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
ادھر ، چین کی ایک کمپنی نے بھی صوبے میں شہروں کے درمیان بس سروس شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔