رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کے دوسرے ساتھیوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ڈیرہ غازی خان سے8 خطرناک دہشت گرد گرفتار
18 مارچ 2017 (13:58)
0

ڈیرہ غازی خان میں رینجرز ، پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی میں آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔  دریں اثناء رینجرز کی جوابی فائرنگ سے فرار ہونے کی کوشش میں دو مشتبہ دہشت گردو زخمی ہو گئے ۔ رینجرز نے ان کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں قریبی گھروں سے گرفتار کرلیا۔

رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان دہشت گردوں کے دوسرے ساتھیوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔


comments powered by Disqus