جیف ڈیوس نے کہا کہ امریکی فوج کو فضائیحملے میں کو شہریوں کی ہلاکتوں کے الزاما ت کے ابھی تک ٹھوس شواہد نہیں ملے۔

file photo

پینٹا گون نے شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کر دیا
18 مارچ 2017 (09:38)
0

پینٹاگون نے شام میں ایک مسجد کونشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کردیاہے۔
پینٹا گون کے ترجمان جیف ڈیوس نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہیں یقین ہے کہ حلب کے علاقے الجینا میںاتحادی فوج کے فضائی حملے میں القاعدہ کے درجنوں جنگجو ہلاک ہوئے۔
جیف ڈیوس نے کہا کہ امریکی فوج کو  فضائیحملے میں کو شہریوں کی ہلاکتوں کے الزاما ت کے ابھی تک ٹھوس شواہد نہیں ملے۔