file photo

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
18 مارچ 2017 (08:44)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میںموسم زیادہ تر خشک رہے گا۔
تاہم کوئٹہ ،ڈیرہ غازی خان ،راولپنڈی ،ہزارہ ڈویژنوں ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پرگر ج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 9ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 14،کراچی 24،پشاور 12،کوئٹہ اورمظفرآباد 9،گلگت 6اورمری 4ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus