file photo

امریکی صدر کا یوکرین بحران کے پرامن حل کی ضرورت پر زور
18 مارچ 2017 (08:16)
0

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے بحران کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وہ واشنگٹن میں جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل سے ملاقات کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کررہے تھے۔
صدرنے کہا کہ انہوں نے جرمنی کی چانسلر انجیلامرکل کے ساتھ ملاقات میں یوکرین کے تنازعے کے پرامن حل پر اتفاق کیا ہے۔


comments powered by Disqus