پرتگال،آتشزدگی سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد62ہوگئی
18 جون 2017 (20:28)
0

پرتگال میں کوئیمبرا شہر کے قریب جنگل میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد62 سے تجاوز کرگئی ہے۔
پرتگال کی حکومت کے مطابق زیادہ تر لوگ اپنی گاڑیوں میں پیڈروگاؤ گرینڈ سے نکلنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔
آگ بجھانے والے عملے کے سینکڑوں اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔