مقصد بچوں میں غذائی کمی کے مسائل سے نمٹنا ہے۔

File Photo

محکمہ صحت اور یوایس ایڈ کا عوام بیداری پروگرام شراکت داری میں تبدیل
18 جون 2017 (20:22)
0

سندھ کا محکمہ صحت اور یو ایس ایڈ سندھ کا عوام بیداری پروگرام شراکت داری میں تبدیل ہوگیا ہے جس کا مقصد بچوں میں غذائی کمی کے مسائل سے نمٹنا ہے۔
شراکت داری کے تحت صوبے کے سات شمالی اضلاع کے پانچ سے نو سال تک کی عمر کے دس لاھ سے زیادہ بچے اس پروگرام سے استفادہ کریں گے۔
سندھ کے محکمہ صحت کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے حیدر آباد کے نمائندے کو بتایا کہ یہ شراکت داری صوبے میں بچوں میں غذائی کمی کے خاتمے کے لئے انتہائی مفید ثابت ہوگا۔