حکومت عطا آباد میں سیاحتی مقام تعمیر کرے گی
18 جون 2017 (19:14)
0

حکومت گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے عطا آباد میں سیاحتی مقام تعمیر کرے گی ۔
سرکاری ذرئع نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک بڑا منصوبہ تیار کیا جارہا ہے۔
ادھر انتظامیہ نے عطا آباد جھیل کے علاقے میں اس کی قدرتی خوبصورتی کی حفاظت کے لئے وہاں تعمیر پر پابندی عائد کر دی ہے۔
تاہم عارضی تعمیرات کی اجازت ہے۔