آئی سی سی چمپئنز ٹرافی فائنل:بھارت کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
18 جون 2017 (15:19)
0

اوول میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے خلاف بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

دونوں ملکوں کے درمیان ا ب تک 128 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے گئے پاکستان نے 72 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ بھارت نے 52 میچ جیتے چار میچ کسی نتیجے کے بغیرختم ہوئے۔
پاکستان پہلی بار آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچا ہے جبکہ بھارت دوبار چمپئنز ٹرافی جیت چکا ہے۔