file photo

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
18 جون 2017 (07:51)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔
تاہم اسلام آباد، راولپنڈی، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، فیصل آباد، لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ، ژوب ،فاٹا، ڈیرہ اسماعیل خان، ہزارہ ڈویژنوں اور کشمیر میں بعض مقامات پرآندھی آنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد اورلاہور 26ڈگری سینٹی گریڈ,کراچی 30,پشاور 29,کوئٹہ 25,گلگت 17,مری 18,اورمظفرآباد 23ڈگری سینٹی گریڈ.