file photo

پاکستان خطے اور امت مسلمہ میں قیام امن کیلئے فعال کرداراداکرتارہے گا:ملیحہ
18 جون 2017 (07:17)
0

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہاہے کہ پاکستان خطے اور امت مسلمہ میں قیام امن کیلئے فعال کرداراداکرتارہے گا۔
وہ نیویارک میں ایک افطارڈنر میں مختلف مسلمان ملکوں کے سفیروں سے باتیں کررہی تھیں۔
اقوام متحدہ میں افغان سفیرمحمودSAIKAL نے افطارڈنردیا جس میں کئی مسلمان ملکوں کے سفارتکاروں نے شرکت کی۔