file photo

لندن، گرینفل ٹاور کے شدید آگ کے باعث ہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد58 ہوگئی
18 جون 2017 (07:08)
0

لندن کے مغربی علاقے میں گرینفل ٹاور کے شدید آگ کی لپیٹ میں آکرہلاک ہونیوالے افراد کی تعداد بڑھ کراٹھاون ہوگئی ہے۔برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس کے کمانڈرStuart Cundy نے ایک بیان میں بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کاخدشہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ بچائو اور امداد کی کارروائیاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں جو سیکیورٹی وجوہات کی بناء پرمعطل کردی گئی تھیں۔