file photo

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کو30 ارب 20 کروڑ روپے پن بجلی کے منافع کی مد میں جاری
18 جون 2017 (07:05)
0

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے صوبے کو تیس ارب بیس کروڑ روپے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں جاری کئے ہیں۔
نوشہرہ میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پن بجلی کے منافع کے حجم میں اٹھارہ ارب روپے سالانہ کااضافہ کیاگیاہے۔
ایک سوال پر وزیراعلیٰ نے کہاکہ پشاور، چارسدہ اورنوشہرہ کو سیلاب سے محفوظ رکھنے کیلئے دریائے کابل پر پندرہ ارب روپے کی لاگت کے پشتے تعمیر کئے جارہے ہیں۔