جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کی عالمی برادری سے مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے مداخلت کی اپیل
18 جولائی 2017 (11:38)
0

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے عالمی برادری سے کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے مداخلت کی اپیل کی ہے۔مختلف حکومتوں کو لکھے گئے خط میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے زور دیا ہے کہ وہ تنازعے کے پرامن حل کے لئے بھارت ، پاکستان اور کشمیری قیادت کے ساتھ تعمیری رابطہ کریں۔
خط میں حکومتوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کو ان کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقوق دلوائیں۔