File photo

کشمیری بدھ کے روز یوم الحاق پاکستان منائیں گے
18 جولائی 2017 (09:28)
0

کنٹرول لائن کے دونوں جانب مقیم کشمیری بدھ کے روز یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔

یہ دن ہر سال انیس جولائی کو 1947 میں سری نگر میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے منظور کی گئی تاریخی قرار داد کی یاد میں منایا جاتا ہے جس میں تقسیم ہند کے منصوبے کے تحت کشمیرکا پاکستان کے ساتھ الحاق کا مطالبہ کیاگیا ہے۔