File photo

پٹرولیم اورقدرتی وسائل کے وزیرکی موسم سرما میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی یقین دہانی
18 جولائی 2017 (09:12)
0

پٹرولیم اورقدرتی وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے موسم سرما میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی جانب سے کئے گئے متعدد اقدامات کی بدولت مائع قدرتی گیس کی درآمد اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش سمیت گیس کی فراہمی میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔

تاہم انہوں نے کہاکہ بعض علاقوں میں مقامی سطح پر گیس کے کم پریشر کے مسائل ہوسکتے ہیں جنہیں حل کیا جارہا ہے۔