حلف اٹھانے کے بعد انہوں نے ملک کو درپیش شدید سیاسی بحران کے حل کیلئے دو روز میں اتفاق رائے سے حکومت تشکیل دینے کا عزم ظاہر کیا۔