وائس چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل سہیل گل خان کی ہدایت پر کالا باغ میں پاکستان ایئر فورس بیس کے سلوپ پر پہلی بار یہ دن منایاگیا۔

برفباری کا عالمی دن
18 جنوری 2015 (20:14)
0

دنیا کے دیگر حصوں کی طرح اتوار کو پاکستان میں بھی برفباری کا عالمی دن منایاگیا۔
وائس چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل سہیل گل خان کی ہدایت پر کالا باغ میں پاکستان ایئر فورس بیس کے سلوپ پر پہلی بار یہ دن منایاگیا۔
تقریبات کا آغاز سنومین بنانے کے مقابلے سے ہوا جس کے بعد قومی نغموں ، سنو واک ، سنورننگ ، اور سلوپ KILLING کے مقابلے بھی ہوئے ۔ تقریب کا مقصد لوگوں کو موسم سرما کے کھیلوں میں شرکت کی ترغیب دیناتھا۔
آخر میں پی اے ایف کالا باغ کے بیس کمانڈر نے مقابلوں میں کامیاب ہونے والوں میں انعامات تقسیم کئے ۔