نیشنل بک فائونڈیشن نے نجمہ پروین کی بچوں کیلئے لکھی گئی کتاب ، سنہری کہانیاں بھی شائع کی ہے ۔

ارشد محمود ناشاد کی تفہیم و تعبیر شائع
18 جنوری 2015 (20:28)
0

نیشنل بک فائونڈیشن نے معروف شاعر، محقق اور دانشور ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کی نئی کتاب تفہیم و تعبیر شائع کردی ہے ۔
کتاب میں حمد ، نعت، مرثیہ ، قصیدہ ، غزل ، نظم ، ڈرامہ ، ناول ، تنقید اور مختصرکہانی سمیت اُردو کی تمام بنیادی اصناف کے بارے میں تحریر کیاگیا ہے ۔

نیشنل بک فائونڈیشن نے نجمہ پروین کی بچوں کیلئے لکھی گئی کتاب ، سنہری کہانیاں بھی شائع کی ہے ۔