پانی و بجلی کے وزیرمملکت نے کہاہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔