حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم غزہ کے عوام کے خلاف اسرائیل کے سنگین جرائم کے ثبوت کے طور پر ہزاروں رپورٹیں اور دستاویزات عدالت کو فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔