انہوں نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 16گیندوں پرففٹی اور31گیندوں پرسنچری مکمل کی۔

تیز ترین ففٹی اور نصف سنچری کا ریکارڈ اے بی ڈیویلیئرز کے نام
18 جنوری 2015 (19:00)
0

جنوبی افریقہ کے بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
اُنہوں نے یہ سنچری جوہانسبرگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں اکتیس گیندوں پر مکمل کی ۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن کے پاس تھا جنہوں نے چھتیس گیندوں پر سنچری بنائی تھی ۔