اس حوالے سے مقامی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردی ہیں ۔

زیریں کرم ایجنسی :افغان پناہ گزینوں کوواپس افغانستان جانے کیلئے3دن کی مہلت
18 جنوری 2015 (19:10)
0

زیریں کرم ایجنسی میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو تین روز کے اندر اپنے ملک جانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
زیریں کرم سے ریڈیوپاکستان کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ اس حوالے سے مقامی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردی ہیں ۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام علاقے میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ ہے ۔