دفعہ 144 کے تحت ضلع پشاور میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔

پشاور:پولیو کے خاتمے کی خصوصی مہم کا آغاز
18 جنوری 2015 (13:24)
0

پشاور میں اتوار کے روز پولیو کے خاتمے کی خصوصی مہم شروع ہوگئی۔

مہم کیلئے چار ہزارتین سو موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو گھر گھر جاکر پانچ سال تک کی عمر کے ساڑھے سات لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں گی۔  پولیو ٹیموں کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دفعہ 144 کے تحت آج(اتوار) ضلع پشاور میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔