یہ بات سٹیل مل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ظہیر احمد خان نے ایوان صنعت و تجارت کراچی سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

 پاکستان سٹیل ملز کی پیداواری صلاحیت77فیصد تک بڑھانے کی کوششیں
18 جنوری 2015 (18:45)
0

رواں سال اپریل تک پاکستان سٹیل ملز کی پیداواری صلاحیت 77فیصد تک بڑھانے کی کوششیں جاری ہیں ۔
یہ بات سٹیل مل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ظہیر احمد خان نے ایوان صنعت و تجارت کراچی سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
اُنہوں نے کہا کہ بحالی کیلئے حالیہ مالی پیکج کی وجہ سے خام مال کی فراہمی میں بہتری آئی ہے ۔
چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے کہا کہ حکومت اور عملے کی کوششوں کے نتیجے میں سٹیل مل ' بحالی کی طرف گامزن ہے ۔