file photo

اقتصادی اصلاحات کے ثمرات لوگوں تک پہنچ رہے ہیں:ڈار
18 فروری 2017 (20:32)
0

سابق نگران وزیر خزانہ شاہد جاوید برکی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت کی طرف سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کے ثمرات لوگوں تک پہنچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ خوش آئندہ ہے کہ کئی معتبر عالمی اداروں نے پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کیا ہے جس سے غلط فہمیوں کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔