پاکستان نے گزشتہ روز آئرلینڈ کو ہرایا اور امید ہے کہ وہ خواتین کے عالمی کپ 2017 کے لئے کوالیفائی کرلے گا۔

ویمن آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ :کوالیفائنگ میچ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا
18 فروری 2017 (15:53)
0

کولمبو میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں کل پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔ پاکستان نے گزشتہ روز آئرلینڈ کو ہرایا اور امید ہے کہ وہ خواتین کے عالمی کپ 2017 کے لئے کوالیفائی کرلے گا۔
بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ہی عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں جو رواں سال چوبیس جون سے 23 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔