ہتھیار ڈالنے والوں نے دوبارہ ریاست مخالف عناصر کی حمایت نہ کرنے کا عزم ظاہر کیاہے ۔

سبی اور کوہلو میں14 فراریوں نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے
18 فروری 2017 (15:50)
0

ریاست مخالف مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والی چودہ فراریوں نے سبی اور کوہلو اضلاع میں سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان فراریوں کا تعلق بلوچ لبریشن آرمی ، یونائیٹد بلوچ آرمی ، بلوچ ری پبلکن گارڈز اور بلوچ ریپبلک آرمی سے ہے۔
ہتھیار ڈالنے والوں نے دوبارہ ریاست مخالف عناصر کی حمایت نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔