وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اربوں روپے مالیت کے بڑے منصوبے مکمل کئے گئے ہیں۔

صحت ، تعلیم اور سماجی شعبوں کو ترجیح دے رہی ہے: شہباز شریف
18 فروری 2017 (15:46)
0

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت ، تعلیم اور سماجی شعبوں کو ترجیح دے رہی ہے۔وہ آج لاہور میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں اربوں روپے مالیت کے بڑے منصوبے مکمل کئے گئے ہیں۔