دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے آستانہ مذاکرات کو سراہتے ہوئے روس اور ترکی پر زور دیا کہ وہ مذاکرات میں تعمیری کردار ادا کریں۔