file photo

نظم و نسق کے معیار میں پنجاب کو دوسرے صوبوں پر برتری:پلڈاٹ سروے
18 فروری 2017 (10:11)
0

پلڈاٹ کے ایک سروے کے مطابق نظم و نسق کے معیار میں پنجاب کودوسرے صوبوں پر برتری حاصل ہے۔
پلڈاٹ کے تجزئیے کے مطابق صوبہ پنجاب پینسٹھ اعشاریہ پانچ فیصد پوائنٹس کے ساتھ پہلے، خیبرپختونخوا تریسٹھ فیصد پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، بلوچستان ساٹھ اعشاریہ پانچ فیصد پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اورسندھ انسٹھ اعشاریہ سات فیصد پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔