file photo

شمالی کیلیفورنیا میں ڈونلڈ ٹرمپ کیجانب سے امیگریشن، سفر سے متعلق احکامات کی مذمت
18 فروری 2017 (08:43)
0

امریکہ میں شمالی کیلیفورنیا میں ایک کانفرنس کے مقررین نے امیگریشن اورسفر سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کی مذمت کی ہے۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لاس اینجلس کے
Archbishop Jose Gomez نے کہاکہ امریکی انتظامیہ عوام کی زندگیوں اوران کے مستقبل سے کھیل رہی ہے جو ٹھیک نہیں ہے۔