file photo

لاہور: رینجرز ہیڈ کوارٹر میں سیکٹر کمانڈرز کی کانفرنس
18 فروری 2017 (08:34)
0

لاہور میں پاکستان رینجرز کے ہیڈ کوارٹر میں سیکٹر کمانڈرز کی کانفرنس ہوئی۔پنجاب رینجرز کے ترجمان کے مطابق اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل اظہر نوید حیات خا ن نے کی کانفرنس کے دوران مختلف کارروائیوں، داخلی سلامتی ،تربیت اورانتظامی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔