file photo

عالمی معیشت کے پالیسی ساز اقتصادی شرح نمو بڑھانے پر توجہ دیں:کینیڈین وزیر اعظم
18 فروری 2017 (08:05)
0

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹنTrudeau نے عالمی معیشت کے پالیسی سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اقتصادی شرح نمو بڑھانے پر توجہ دیں جس میں عالمی سطح پر لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
جرمنی کے شہر ہمیبرگ میں تاجر رہنمائوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اقتصادی پالیسی وضع کرتے وقت درمیانے طبقے کی مدد پر مزید توجہ دینے کی ضرورت ہے۔