file photo

بارش اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات
18 فروری 2017 (07:24)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران راولپنڈی، سرگودھا،کوئٹہ ،ژوب اور قلات ڈویژنوں،خیبرپختونخوا ،فاٹا ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد اورپشاور 15 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 16,کراچی 21,کوئٹہ 13,گلگت 8,مری 7,اورمظفر آباد 12 ڈگری سینٹی گریڈ