file photo

قوم ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف جنگ کیلئے پر عزم ہے: عرفان
18 فروری 2017 (07:09)
0

قومی تاریخ اور ادبی ورثے کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر اس ناسور کے خاتمے کیلئے قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی۔
انہوں نے اسلام آبا د میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قوم ملکی سالمیت اور قومی اتحاد کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف جنگ کیلئے پرعزم ہے۔