وزیراعلیٰ نے تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت کی

file photo

صوبے بھر میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کیا جائے: خٹک
18 فروری 2017 (06:28)
0

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے بھر میں بنیادی مراکز صحت میں ڈاکٹروں اور دوسرے عملے کی کمی کو پورا کیا جائے۔
پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت پسماندہ اور دور دراز علاقوں کے عوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔وزیراعلیٰ نے تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔