شام کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے Staffan-de-Mistura نے کہا ہے کہ شام کی طرف سے یہ بات امید کی ایک کرن ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ اس پر کب سے عملدرآمد ہو گا۔