کمیٹی کو بتایا گیا کہ 2011 ء سے 2013 ء کے دوران ایک سو چالیس ٹرینوں کی آمدورفت معطل کی گئی۔

18 فروری 2015 (19:54)
0

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے آئندہ مالی سال کیلئے وزارت ریلوے کی بجٹ تجاویز کی توثیق کر دی ہے جس کے مطابق ریلوے کے جاری اور نئے منصوبوں کی تکمیل کیلئے تینتالیس ارب روپے مخصوص کیے گئے ہیں۔
کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روزاسلام آباد میں سید نوید قمر کی صدارت میں ہوا۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ 2011 ء سے 2013 ء کے دوران ایک سو چالیس ٹرینوں کی آمدورفت معطل کی گئی۔