بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں دوسو سٹرسٹھ رن بنائے۔

عالمی کرکٹ کپ:بنگلہ دیش نے افغانستان کو 105 رن سے ہرا دیا
18 فروری 2015 (17:32)
0

بدھ کو کینبرا میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو ایک سو پانچ رن سے ہرا دیا۔  بنگلہ دیش نے مقررہ پچاس اوورز میں دوسو سٹرسٹھ رن بنائے۔
جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 42.5 اورز میں ایک سو باسٹھ رن بناکر آئوٹ ہوگئی۔