file photo

امریکی قونصل جنرل کی گورنر رفیق رجوانہ سے ملاقات
18 اگست 2017 (23:56)
0

گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہاہے کہ پاکستان ایک پرامن جمہوری ملک ہے جس نے خطے میں امن کے لئے مثبت کردارادا کیا ہے۔
انہوں نے یہ بات آج لاہورمیں امریکی قونصل جنرل ELIZABETH KENNEDY TRUDEAU کے ساتھ ایک ملاقات میں کہی۔
گورنرنے کہا کہ پاکستانی عوام اور مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں پیش کی ہیں۔