تن سازی کا فروغ،امریکی باڈی بلڈرز کا وفد پاکستان پہنچ گیا
18 اگست 2017 (23:49)
0

بین الاقوامی بلڈرز کے اعزاز میں اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔
ممتاز امریکی باڈی بلڈرزKAI GREENEدیگر پانچ باڈی بلڈرز کے ہمراہ باڈی بلڈنگ کے فروغ کیلئے پاکستان پہنچے ہیں۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسلام آباد کے مئیر شیخ انصر عزیز نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی باڈی بلڈرزکی آمد ملک میں باڈی بلڈنگ کے فروغ کیلئے نیک شگون ہے۔