ریلوے ملازمین اور اہلکاروں سمیت بڑی تعدادمیں عوام نے گرمجوشی سے ٹرین کا خیرمقدم کیا۔

خانیوال جنکشن پہنچنے پرآزادی ٹرین کا زبردست استقبال
18 اگست 2017 (20:47)
0

آزادی ٹرین پشاور سے کراچی تک کے ملک گیر سفرکے دوران جب خانیوال جنکشن پر پہنچی تو اس کا گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔
ریلوے کے ملازمین اور اہلکاروں سمیت بڑی تعدادمیں عوام نے گرمجوشی سے ٹرین کا خیرمقدم کیا۔
آزادی ٹرین کو جھنڈیوں، قومی پرچموں، بینرز، تاریخی شخصیات اور تحریک آزادی کے مشاہیر کی تصاویرسے سجایاگیا ہے۔