امریکہ کاشمالی کوریاکے ایٹمی مسئلے پر علاقائی کشیدگی کے تناظر میں جاپان کی سیکورٹی کے پختہ عزم کا اظہار
18 اگست 2017 (17:57)
0

امریکہ نے شمالی کوریاکے ایٹمی مسئلے پر علاقائی کشیدگی کے تناظر میں اپنے اتحادی جاپان کی سیکورٹی کا پختہ عزم ظاہر کی ہے۔یہ یقین دہانی امریکی جائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جوزف ڈن فورڈ نے ٹوکیو میں جاپان کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف ایڈمرلKATSUTOSHI KAWANO سے ملاقات میں کرائی۔
جوزف ڈنفورڈ نے کہا کہ ہم شمالی کوریا کی دھمکیوں پر نظررکھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دونوںممالک میں سے کسی ایک ملک پر حملہ دونوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔